شعبۂ پرائمری

اس شعبہ کے تحت بچوں کی ابتدائی تعلیم کیلئے ایسے تجربہ کار اور سلیقہ مند اساتذہ کو متعین کیا ہے جو بچوں کے لئے بار نہ بن کر ان کے مستقبل کو سنوارسکیں، ابتداء سے پانچویں کلاس تک بچوں کا ذریعۂ تعلیم اردو ہے، پانچویں جماعت تک کے امتحانات بھی یوپی تعلیمی بورڈ سے متعلق ہیں۔ پرائمری درجات میں بشمول دینیات، قرآن کریم کی ناظرہ تعلیم کا بھی نظم ہے۔