عطیات
جامعہ گلزارِ حسینیہ اجراڑہ کا امداد وتعاون آپ مندرجہ ذیل صورتوں میں کرسکتے ہیں۔
*۔۔۔ جامعہ کے ذمہ داران، سفراء ومبلغین کو ’’مد‘‘ کی صراحت کے ساتھ رقم یا دیگر اشیائے ضروریہ غلہ، کتب وغیرہ دے کر فوری طور سے رسید حاصل کرسکتے ہیں۔
*۔۔۔براہِ راست رقم بھیجنے کیلئے پنجاب نیشنل بینک کی کسی بھی برانچ سے PNB کے اکاؤنٹ نمبر
3697000100005542
میں رقم جمع کراکر ذیل کے ایڈرس یا ای میل پر مطلع کرسکتے ہیں
*۔۔۔بذریعہ چیک یا ڈرافٹ رقم بھیجنے کیلئے صرف اتنا لکھیں
JAMIA ISLAMIA ARABIA AJRARA
*۔۔۔چیک یا ڈرافٹ مندرجہ ذیل پتہ پر ارسال کرسکتے ہیں، چیک ڈرافٹ ارسال کرنے یا رقم جمع کرانے کی صورت میں وصولیابی کے فوراً بعد رقم کی رسید ارسال کردی جاتی ہے۔
*۔۔۔اگر کوئی رقم ’’امداد‘‘ کے علاوہ ’’زکوٰۃ‘‘ ’’صدقۂ جاریہ‘‘ یا کسی اور مد سے روانہ کی جارہی ہے تو اس کی صراحت ضروری ہے، ایسی مدات کو جامعہ میں علاحدہ رکھنے اور واجبی مصرف میں خرچ کرنیکا پورا اہتمام کیا جاتا ہے۔

ترسیل زر یا کسی بھی طرح کے رابطہ کا پتہ
جامعہ اسلامیہ عربیہ گلزارِ حسینیہ اجراڑہ، ضلع میرٹھ یوپی ۲۴۵۲۰۶
JAMIA ISLAMIA ARABIA GULZAR-E-HUSSAINIA
Ajrara, Distt. Meerut U.P. 245206 (India)
Email: ajrara@gmail.com